حدیث نمبر: 1854
- " إذا دعا أحدكم أخاه لطعام فليجب فإن شاء طعم وإن شاء ترك ".
حافظ محفوظ احمد
ابن جریج کہتے ہیں : مجھے ابوزبیر نے خبر دی کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو دعوت دے ، تو وہ قبول کرے ، پھر اگر چاہے تو کھا لے اور چاہے تو نہ کھائے ۔“