حدیث نمبر: 1849
- " إذا شربتم اللبن فمضمضوا، فإن له دسما ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ام سلمیٰ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے ، وہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم دودھ پیو تو کلی کر لیا کرو ، کیونکہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے ۔“