حدیث نمبر: 1844
- " إذا رويت أهلك من اللبن غبوقا، فاجتنب ما نهى الله عنه من ميتة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تو اپنے اہل خانہ کو شام کے دودھ سے سیراب کر لے تو اس مردار سے اجتناب کر ، جس سے اللہ تعالی نے منع کیا ہے ۔“