حدیث نمبر: 1838
- " لو يعلم الذي يشرب وهو قائم ما في بطنه لاستقاء ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو آدمی کھڑے ہو کر پیتا ہے ، اگر اسے پتہ چل جائے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہے تو وہ قے کر دے ۔“