کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: اگر آدمی کھانے کی ابتداء میں ”بسم اللہ“ پڑھنا بھول جائے
حدیث نمبر: 1833
- " من نسي أن يذكر الله في أول طعامه فليقل حين يذكر: بسم الله في أوله وآخره فإنه يستقبل طعاما جديدا، ويمنع الخبيث ما كان يصيب منه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : جو آدمی کھانے کے شروع میں اللہ تعالیٰ کا نام لینا بھول جائے تو جونہی اسے یاد آئے تو پڑھے : اللہ کے نام کے ساتھ ، اس کے شروع میں بھی اور اس کے آخر میں بھی ۔ کیونکہ وہ ازسرِنو کھانا شروع کے گا اور خبیث (شیطان) کو اس چیز سے روک لے گا ، جو اس نے حاصل کر لی ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان / حدیث: 1833