کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: عقیقہ والے نومولود کو خوشبو لگانا
حدیث نمبر: 1807
- " اجعلوا مكان الدم خلوقا. يعني في رأس الصبي يوم الذبح عنه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : جب لوگ جاہلیت میں بچے کی طرف سے عقیقہ کرتے تھے تو روئی کا ٹکڑا عقیقے کے جانور کے خون میں رنگ کر ، بچے کا سر مونڈنے کے بعد ، اس کے سر پر رکھتے تھے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” (عقیقے والے روز بچے کے سر پر) خون کی بجائے خلوق خوشبو لگایا کرو ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان / حدیث: 1807