کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: عقیقہ میں کتنے اور کون سے جانور ذبع کئے جائیں؟
حدیث نمبر: 1806
- " السنة عن الغلام شاتان وعن الجارية شاة واحدة ".
حافظ محفوظ احمد
عطا کہتے ہیں : ایک عورت نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی موجودگی میں کہا: اگر فلاں آدمی کی بیوی کا بچہ پیدا ہوا تو ہم کئی اونٹ نحر کریں گے ۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : ” نہیں ، بلکہ سنت یہ ہے کہ بچے کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف ایک بکری (بطور عقیقہ) ذبح کی جائے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان / حدیث: 1806