حدیث نمبر: 1802
- " إن أناسا من أمتي يشربون الخمر يسمونها بغير اسمها ".
حافظ محفوظ احمد
ایک صحابی رسول رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بلاشبہ میری امت کے بعض لوگ شراب کا کوئی اور نام رکھ کر شراب نوشی کریں گے ۔ “