حدیث نمبر: 1649
- " عودوا المرضى، واتبعوا الجنائز، تذكركم الآخرة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بیماروں کی بیمار پرسی کیا کرو ، اور جنازوں کے پیچھے چلا کرو ، تمہیں آخرت یاد آئے گی ۔“