حدیث نمبر: 1624
- " تفل صلى الله عليه وسلم في رجل عمرو بن معاذ حين قطعت رجله، فبرأت ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن بریدہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے کہ سیدنا عمرو بن معاذ رضی اللہ عنہ کی ٹانگ کٹ گئی تھی ، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر تھوکا تو وہ شفایاب ہو گئی ۔“