کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: دم بھی ایک علاج ہے
حدیث نمبر: 1585
- " عالجيها بكتاب الله ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور ایک عورت میرا علاج کر رہی تھی یا دم کر رہی تھی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ کی کتاب سے اس کا علاج کرو ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الطب والعيادة / حدیث: 1585