کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: افتراق کی صورت میں بچوں کا حقدار باپ ہو گا یا ماں ہے؟
حدیث نمبر: 1571
- " المرأة أحق بولدها ما لم تزوج ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے اپنے بچے کے بارے میں خاوند سے جھگڑا کیا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”عورت اس بچے کی زیادہ حقدار ہے ، جب تک (آگے نئی) شادی نہ کر لے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم / حدیث: 1571