حدیث نمبر: 1570
- " من ضم يتيما له أو لغيره حتى يغنيه الله عنه وجبت له الجنة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کہ جس نے اپنے یا کسی دوسرے آدمی کے یتیم بچے کو اپنے ساتھ ملا لیا اور اسے غنی کر دیا تو اس کے لئے جنت واجب ہو جاتی ہے ۔ “