حدیث نمبر: 1541
- " ليس على رجل طلاق فيما لا يملك ولا عتاق فيما لا يملك ولا بيع فيما لا يملك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبدالله بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو آدمی کسی عورت کا مالک ہی نہ ہو ، وہ اسے طلاق نہیں دے سکتا ۔ جو آدمی کسی غلام کا مالک ہی نہ ہو ، وہ اسے فروخت نہیں کر سکتا ۔ “