کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: بیوی جنت میں آخری خاوند کے ساتھ ہو گی
حدیث نمبر: 1521
- " المرأة لآخر أزواجها ".
حافظ محفوظ احمد
میمون بن مہران کہتے ہیں کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے سیدہ ام دردا کو نکاح کا پیغام بھیجا ، لیکن انہوں نے ان سے شادی سے انکار کر دیا اور کہا : میں نے ابودردا رضی اللہ عنہ سے سنا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”عورت ( جنت میں ) اپنے آخری خاوند کے ساتھ ہو گی ۔“ اور میں سیدنا ابو دردا کے عوض کسی کو نہیں چاہتی ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم / حدیث: 1521