کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: عورت گوشہ نشینی کی حالت میں اللہ تعالیٰ کے قریب ہوتی ہے
حدیث نمبر: 1476
- " المرأة عورة وإنها إذا خرجت استشرفها الشيطان، وإنها لا تكون أقرب إلى الله منها في قعر بيتها ".
حافظ محفوظ احمد
سالم بن عبداللہ بن عمر اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”عورت پردہ کی چیز ہے ، جب وہ باہر نکلتی ہے تو اس کو شیطان جھانکتا ہے اور یہ اس وقت اللہ کے زیادہ قریب ہوتی ہے جب وہ گوشہ نشینی میں ہوتی ہے ۔“