سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے غیر فطری جماع کرنے ( یعنی ان کو پشت سے استعمال کرنے ) سے منع فرمایا ۔
حوالہ حدیثسلسله احاديث صحيحه / الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم / حدیث: 1471