کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: خاوند کی ناشکری کرنے والی عورت اللہ تعالیٰ کی نظر رحمت سے محروم
حدیث نمبر: 1466
- " لا ينظر الله إلى امرأة لا تشكر لزوجها، وهي لا تستغني عنه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اللہ تعالی اس عورت کی طرف ( نظر رحمت سے ) نہیں دیکھتا جو اپنے خاوند کا شکریہ ادا نہیں کرتی ، حالانکہ وہ اس سے بےنیاز نہیں ہو سکتی ۔“