حدیث نمبر: 1452
- " من خبب خادما على أهلها، فليس منا، ومن أفسد امرأة على زوجها فليس منا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے کسی خادم کو اس کے مالکوں کے خلاف بھڑکایا ، وہ ہم میں سے نہیں ہے اور جس نے کسی خاوند کے حق میں اس کی بیوی کو بگاڑا ، وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ “