کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے موقع پر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو نبوی وصیت
حدیث نمبر: 1450
- " هي لك على أن تحسن صحبتها ".
حافظ محفوظ احمد
حجر بن قیس ، جنہوں نے زمانہ جاہلیت پایا تھا ، کہتے ہیں : سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کرنے کا پیغام بھیجا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہ تیری ہی ہے ، بشرطیکہ اس کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئے ۔ “