حدیث نمبر: 1427
- " تزوجوا فإني مكاثر بكم الأمم يوم القيامة، ولا تكونوا كرهبانية النصارى ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”شادیاں کرو ، کیونکہ میں روز قیامت تمہاری بنا پر باقی امتوں سے کثرت تعداد میں مقابلہ کروں گا ۔ عیسائیوں کی رہبانیت کی طرح نہ ہو جاؤ ۔“