حدیث نمبر: 1325
- " لا تمثلوا بالبهائم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کچھ ایسے لوگوں کے پاس سے گزرے جو مینڈھے پر تیر پھینک رہے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اس فعل کو ناپسند کیا اور فرمایا : ”جانوروں کا مثلہ نہ کیا کرو ۔ “