حدیث نمبر: 1317
- (نهى عن المخابرة) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”مخابرہ“ سے منع فرمایا ۔ میں نے کہا: مخابرہ کسے کہتے ہیں ؟ انہوں نے کہا: پیداور کے نصف یا تہائی یا چوتھائی حصے کے بدلے زمیں کرائے پر دینا ۔