حدیث نمبر: 1315
- " من ضرب مملوكه ظالما أقيد منه يوم القيامة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے ظلم کرتے ہوئے اپنے غلام کو مارا ، روز قیامت اس سے بدلہ لیا جائے گا ۔ “