حدیث نمبر: 1312
- " من جلب على الخيل يوم الرهان، فليس منا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے مقابلے والے دن گھوڑے کو دوڑانے کے لیے شور مچایا ، وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔ “