حدیث نمبر: 1311
- " من تولى غير مواليه، فقد خلع ربقة الإيمان من عنقه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے غیر آقاؤں سے تعلق رکھا ، اس نے اپنی گردن سے ایمان کا کڑا اتار پھینکا ۔ “