کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: عمریٰ اور رقبیٰ کی تعریف اور ان کے احکام
حدیث نمبر: 1308
- (من أُعْمِر شيئاً فهو لمُعمَرِهِ؛ محياهُ ومماتهُ، ولا ترقبوا؛ فمن أرقب شيئاً؛ فهو سبيله. وفي رواية: سبيلُ الميراث) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس کو کوئی چیز بطور عمریٰ دی گئی تو وہ اسی کی ہو جائے گی ، وہ زندہ رہے یا مر جائے ۔ کسی کو کوئی چیز بطور رقبیٰ نہ دیا کرو ، جس نے کوئی چیز بطور رقبیٰ دی وہ وراثت کے حکم میں آ جائے گی ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحدود والمعاملات والاحكام / حدیث: 1308