حدیث نمبر: 1302
- " من أخذ أرضا بغير حقها كلف أن يحمل ترابها إلى المحشر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا : ”جس نے ناحق زمین غصب کر لی ، اسے محشر تک اس کی مٹی اٹھا کر لے جانے کی تکلیف دی جائے گی ۔ “