حدیث نمبر: 1297
- " ما كان من حلف في الجاهلية فتمسكوا به، ولا حلف في الإسلام ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو معاہدہ دور جاہلیت میں طے پایا ، اس کی پابندی کرو اور اسلام میں ایسا کوئی معاہدہ مؤثر نہیں ہو گا (جو کسی کو بلاسبب وارث بنائے ) ۔ “