حدیث نمبر: 1289
- " لأخرجن اليهود والنصارى من جزيرة العرب حتى لا أدع إلا مسلما ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں : مجھے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ” میں یہودیوں اور عیسائیوں کو جزیرہ عرب سے نکال دوں گا اور یہاں مسلمان کے علاوہ کسی کو نہیں چھوڑوں گا ۔ “