حدیث نمبر: 1284
- " من حلف على يمين مصبورة كاذبا (متعمدا) فليتبوأ بوجهه مقعده من النار ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے جان بوجھ کر بڑی تاکید کے ساتھ جھوٹی قسم اٹھائی ، وہ اپنا ٹھکانہ جہنم سے تیار کر لے ۔ “