حدیث نمبر: 1283
- " من حلف في قطيعة رحم، أو فيما لا يصلح، فبره أن لا يتم على ذلك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے قطع رحمی پر یا نامناسب کام پر قسم اٹھائی ، تو (شریعت میں) ایسی قسم کو پورا کرنا یہ ہے کہ اسے پورا نہ کیا جائے ۔ “