کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: امان دینے کے بعد قتل کر دینا بدترین دھوکہ ہے
حدیث نمبر: 1277
- " من أمن رجلا على دمه فقتله فإنه يحمل لواء غدر يوم القيامة ".
حافظ محفوظ احمد
رفاعہ بن شداد قتبانی کہتے ہیں : اگر میں نے عمرو بن حمق خزاعی سے فلاں حدیث نہ سنی ہوتی تو مختار کے سر کو اس کے تن سے جدا کر دیتا ۔ اس نے کہا: کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا : ”جس نے کسی آدمی کو اس کی جان کی امان دی اور پھر اسے قتل کر دیا ، وہ روز قیامت عہد شکنی کا جھنڈا تھامے آئے گا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحدود والمعاملات والاحكام / حدیث: 1277