حدیث نمبر: 1269
- " حريم البئر أربعون ذراعا من حواليها كلها لأعطان الإبل والغنم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کنویں کا احاطہ اس کے اردگرد چالیس ہاتھ ہے ، یہ ساری جگہ اونٹوں اور بھیڑ بکریوں کے بیٹھنے کے لئے ہے ۔“