کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مومنوں کی ارواح کا مقام
حدیث نمبر: 1267
- " تكون النسم طيرا تعلق بالشجر، حتى إذا كانوا يوم القيامة دخلت كل نفس في جسدها ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ کیا ہم مرنے کے بعد ایک دوسرے کو ملیں اور دیکھں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ (مرنے کے بعد) روح ایک پرندے کی شکل میں ہوتی ہے جو درختوں پر چگتا رہتا ہے ، حتی کہ قیامت کا دن آ جائے گا اور ہر روح کو اس کے جسم میں داخل کر دیا جائے گا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحدود والمعاملات والاحكام / حدیث: 1267