حدیث نمبر: 1254
- " إن النهبة لا تحل ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ثعلبہ بن حکم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : دشمن کی بکریاں ہمارے ہاتھ لگ گئیں ، ہم نے وہ لوٹ لیں اور اپنی ہانڈیاں چڑھا دیں ، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہانڈیوں کے پاس سے گزرے تو ( انہیں انڈیلنے کا ) حکم دیا ، پس وہ انڈیل دی گئیں ، پھر فرمایا : ”لوٹنا حلال نہیں ہے ۔“