حدیث نمبر: 1233
- (ألا أخبرُكم بخيرِ الشُّهداءِ؟! الذي يأتي بشهادتِه قبل أن يُسأَلَها) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کیا میں تمہیں افضل گواہوں کے بارے میں بتلاؤں ؟ وہ ہیں جو مطالبہ کرنے سے پہلے گواہی دے دیتے ہیں ۔ “