کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: طویل عمر والے بہتریں لوگ ہیں
حدیث نمبر: 1232
- " ألا أخبركم بخياركم؟ خياركم أطولكم أعمارا وأحسنكم أعمالا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کیا میں تمہیں تمہارے بہترین لوگوں کی خبر نہ دوں ؟ تم میں افضل لوگ وہ ہیں جن کی عمریں سب سے زیادہ لمبی اور اعمال انتہائی نیک ہوں ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحدود والمعاملات والاحكام / حدیث: 1232