کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: اللہ تعالیٰ اور آقا دونوں کے حقوق ادا کرنے والے غلام کی فضیلت
حدیث نمبر: 1219
- " إذا أدى العبد حق الله وحق مواليه كان له أجران ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب کوئی غلام ، اللہ تعالیٰ اور اپنے آقا ، دونوں کے حقوق ادا کرتا ہے تو اسے دو اجر ملتے ہیں ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحدود والمعاملات والاحكام / حدیث: 1219