حدیث نمبر: 1212
- " إذا شربوا الخمر فاجلدوهم، ثم إن شربوا فاجلدوهم، ثم إن شربوا فاجلدوهم، ثم إن شربوا (الرابعة) فاقتلوهم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب لوگ شراب پئیں تو انہیں کوڑے لگاؤ ، اگر ( دوسری دفعہ ) پئیں تو پھر کوڑے لگاؤ ، اگر ( تیسری دفعہ ) پئیں تو کوڑے لگاؤ اگر چوتھی دفعہ شراب پی لیں تو انہیں قتل کر دو ۔“