کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: غیرمحرم عورت کو چھونا حرام ہے
حدیث نمبر: 1195
- " لأن يطعن في رأس رجل بمخيط من حديد خير من أن يمس امرأة لا تحل له ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کسی آدمی کے سر میں لوہے کی سوئی ٹھونس دی جائے ، یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ غیر محرم عورت کو چھوئے ، جو اس کے لیے حلال نہیں ہے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الحدود والمعاملات والاحكام / حدیث: 1195