حدیث نمبر: 1193
- " ابن اخت القوم منهم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصاریوں کو بلا کر فرمایا : ”کیا تم میں کوئی اور بھی ہے ؟“ انہوں نے کہا: نہیں ، ہاں ایک ہمارا بھانجا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”کسی قوم کا بھانجا ان ہی میں سے ہوتا ہے ۔“