حدیث نمبر: 1188
- " أشد الناس عذابا يوم القيامة: رجل قتله نبي، أو قتل نبيا، وإمام ضلالة، وممثل من الممثلين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”قیامت کے روز ان لوگوں کو شدید ترین عذاب ہو گا : وہ آدمی جسے نبی نے قتل کیا ہو یا جس نے کسی نبی کو قتل کیا ہو ، گمراہ پیشوا اور خوب مثلہ کرنے والوں میں سے مثلہ کرنے والا ۔ “