کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: فرض نمازوں میں کی گئی کم و کاست کو نفلی نماز سے پورا کیا جائے گا
حدیث نمبر: 799
- " من صلى صلاة لم يتمها، زيد عليها من سبحاته حتى تتم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عائذ بن قرط رضی اللہ عنہ سے مروہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے (فرضی) نماز پڑھی اور اس کی تکمیل نہیں کی تو اس کی نفلی نماز کے ذریعے اس ( کمی) کو پورا کر دیا جائے گا ۔“