حدیث نمبر: 797
- (من خرجَ حتى أتَى هذا المسجدَ- مسجدَ قُباء- فصلّى فيه؛ كان له عِدْل عمْرةٍ) .
حافظ محفوظ احمد
ابوامامہ بن سہل بن حنیف اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو آدمی (گھر سے ) نکلے اور اس (مسجد قبا) میں آ کر نماز پڑھے ، تو یہ نماز اس کے لیے (ثواب کے لحاظ سے ) عمرہ کے برابر ہو گی ۔“