حدیث نمبر: 792
- " كان ينام وهو ساجد، فما يعرف نومه إلا بنفخه، ثم يقوم فيمضي في صلاته ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کی حالت میں سو جاتے ، سانس لینے کی آواز سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نیند کا پتہ چل جاتا تھا ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوتے اور اپنی نماز کو جاری رکھتے ۔