حدیث نمبر: 778
- " كانت لحفنا على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم نلبسها ونصلي فيها ".
حافظ محفوظ احمد
ابومحمد راشد حمانی کہتے ہیں : میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ پر چمڑے کا سرخ لباس دیکھا اور انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اسی قسم کی ہماری چادریں ہوتی تھیں ، ہم انہیں زیب تن کرتے تھے اور ان میں نماز بھی پڑھتے تھے ۔