حدیث نمبر: 772
- (كان إذا كان راكعاً أو ساجداً قال: سبحانك وبحمدك، أَسْتَغْفِرُكَ وأَتُوبُ إليك) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداﷲ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : تمہارے نبی رکوع اور سجود میں یہ دعا پڑھتے تھے : ’’ تو پاک ہے اپنی تعریفوں کے ساتھ ، میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں ۔“
حدیث نمبر: 773
- " كان إذا كان راكعا أو ساجدا، قال: سبحانك وبحمدك أستغفرك وأتوب إليك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع یا سجدے کی حالت میں ہوتے تو یہ دعا پڑھتے : ”تو پاک ہے اپنی تعریفوں کے ساتھ ، میں تجھ سے بخشش چاہتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں ۔“