کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: رکوع میں پیٹھ کی کیفیت
حدیث نمبر: 771
- (كان إذا ركع؛ لوصُبَّ على ظهرِه ماء لاستقرَّ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( اس انداز میں ) رکوع کرتے کہ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی کمر پر پانی بہا دیا جاتا تو وہ بھی ٹھہر جاتا ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاذان و الصلاة / حدیث: 771