حدیث نمبر: 767
- (كأنِّي أنظرُ إلى بَياضِ كشحِ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - وهو ساجدٌ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں : گویا میں (اب بھی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو کی سفیدی دیکھ رہا ہوں ، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کر رہے تھے ۔